من مانی کاروائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اپنی مرضی یا خواہش کے مطابق کاروائی، خلاف قاعدہ عمل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اپنی مرضی یا خواہش کے مطابق کاروائی، خلاف قاعدہ عمل۔